اکتوبر میں تیل ،ڈالر اور بجلی کی قیمت میں کمی آنا شروع ہوجائے گی،خرم دستگیرAugust 16, 2022ویب ڈیسک0 خریداری پرانی تھی اس وجہ سے تیل کی قیمت بڑھی،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے15دن کیلئے تھوڑا مشکل ہوگا۔