پولیس ذرائع کے مطابق گومل میڈیکل کالج کے گرفتار ڈاکٹر محمد نے پولیس کے سامنے اعتراف جرم کرلیا

ہراسمنٹ میں ملوث دیگر افراد کے خلاف بھی انکوائری جاری ہے اور کسی کو معاف نہیں کیا جائے گا، انتظامیہ