شہزادہ ہیری اپنے دادا پرنس فلپ کی آخری رسومات میں شرکت کیلئے لندن پہنچ گئےApril 12, 2021ویب ڈیسک0 گذشتہ مارچ میں شاہی فرائض سے دستبرداری کے بعد پہلی بار پرنس ہیری نے برطانیہ کا دورہ کیا ہے۔