فیس ماسک کی کمی کی نشاندہی کیوں کی؟ بھارتی حکومت نے ڈاکٹر کو پاگلوں کے اسپتال پہنچا دیاMay 22, 2020ویب ڈیسک0 ڈاکٹر راو نے تین اپریل کو ایک اجلاس میں فیس ماسک اور سرجیکل گاونز کی کمی کی نشاندہی کی تھی، جس پر انہیں نوکری سے بھی معطل کر دیا گیا۔