طالبان نے ٹرک سے پاکستانی پرچم اتارنے والے شخص کو گرفتار کر لیاSeptember 22, 2021ویب ڈیسک0 طورخم پر ایک امدادی ٹرک سے پاکستانی پرچم اتارنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور اسے غیر مسلح بھی کر دیا گیا ہے۔