پاکستانی نژاد برطانوی نرس عریمہ نسرین کورونا سے جنگ ہار گئیںApril 3, 2020ویب ڈیسک0 عریمہ نسرین چار روز سے انتہائی نگہداشت وارڈ میں وینٹی لیٹر پر تھی۔