لندن: پاکستانی ہائی کمیشن میں ویزا سیکشن اور کونسلر ایکسس بندMarch 12, 2020ویب ڈیسک0 ہائی کمیشن کے اہلکار میں کورونا وائرس جیسی علامات سامنے آنے کے بعد احتیاطی طور پر ویزا سیکشن اور کونسلر ایکسس بند کر دی گئی۔