نیوزی لینڈ نے پاکستان کی کرکٹ کو آج قتل کر دیا، شعیب اخترSeptember 17, 2021ویب ڈیسک0 شعیب اختر نے نیوزی لینڈ کی جانب سے اچانک پاکستان کا دورہ منسوخ کرنے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔