ثنا میر نے آئی سی سی وومن ون ڈے ٹیم میں جگہ بنا لیJanuary 1, 2019ویب ڈیسک0 ثنا میر آئی سی سی کی بہترین ون ڈے ٹیم کا حصہ بننے والی تیسری ایشین ویمن کرکٹر بن گئی ہیں۔