پاک بحریہ سمندروں کا عالمی دن منا رہی ہےJune 8, 2019ویب ڈیسک0 پاکستان نیوی کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج کےدن ہم سمندروں سے جڑی معیشت میں خواتین کے اہم کردار اور سمندری وسا ئل کے دیرپا استعمال و بقا کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔