عمران نیازی نے میڈیا پر جو قدغنیں لگائیں کوئی اور حکومت ہوتی تو الٹ دی جاتی، شہباز شریفAugust 30, 2021ویب ڈیسک0 عمران نیازی اپوزیشن میں تھے تو وہ میڈیا کے لاڈلے تھے، ن لیگ کے مرکزی صدر کی میڈیا تنظیموں کے نمائندگان سے بات چیت