اقوام متحدہ نے پاکستان کو اپنے ملازمین کیلئے ’فیملی اسٹیشن‘ قرار دے دیاJune 21, 2019طارق ملک0 اقوام متحدہ نے یہ فیصلہ ادارہ برائے سیفٹی و سیکیورٹی کی سفارشات کی روشنی میں کیا ۔