پاکستان سٹیزن پورٹل پر 23 لاکھ شکایات کا ازالہ کیا گیا، شبلی فرازSeptember 24, 2020ویب ڈیسک0 وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ سٹیزن پورٹل ہیلپ لائن کا مقصد شہریوں کی شکایات کا بروقت ازالہ ہے