پاکستانی بلے باز کی سنچری کے وقت بھی اسٹیڈیم میں ‘رضوان رضوان’ کے نعرے لگتے رہے
پاکستانی بلے باز کی سنچری کے وقت بھی اسٹیڈیم میں ‘رضوان رضوان’ کے نعرے لگتے رہے
ٹریفک پولیس لاہو رکے ترجمان کا کہناہے کہ سولہ سو سے زائد ٹریفک اہلکار تعینات ہونگےجوٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کےلیے فرائض انجام دینگے۔
ڈی جی سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے نشرپارک سپورٹس کمپلیکس میں ہونیوالے انتظامات کے حوالے سے اجلاس میں بریفنگ دی۔