پاکستان کو آمدن میں کمی پوری کرنے کیلئے اضافی ٹیکس لگانے کی ضرورت نہیں،ورلڈ بنکMay 6, 2019ویب ڈیسک0 عالمی بنک کی رپورٹ میں کہا گیاہے کہ وفاق اور صوبوں میں تعاون کی کمی سے بھی ملک کے مجموعی ٹیکسوں سے ہونے والی آمدن پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔