وزیراعظم عمران خان کا پمز اسپتال اسلام آباد کا غیر اعلانیہ دورہOctober 30, 2020ویب ڈیسک0 ایمرجنسی میں مریضوں کے علاج کو مانیٹر کرنے کے لیے اسکرینیں لگا دی گئیں ہیں اور مریضوں کیلئے 5 پروٹوکول طے کر دیئے گئے ہیں، بریفنگ