امریکی سرمایہ کاروں کی زلفی بخاری سے ملاقات: سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہارNovember 7, 2019ویب ڈیسک0 امریکی سرمایہ کار400 ملین ڈالرز کی سرمایہ کاری سیاحت، صحت اور سستے گھروں کے شعبوں میں کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔