پاک بھارت آبی تنازعات: 2 سال بعد آج مذاکرات ہوں گےMarch 23, 2021ویب ڈیسک0 پاکستانی وفد واہگہ کے راستے بھارت روانہ ہو گیا ہے۔ دونوں ممالک کے مابین 23 اور 24 مارچ کو نئی دہلی میں مذاکرات ہوں گے۔