پارلیمان کے معاملات کو عدالتوں میں نہ لائیں، اسلام آباد ہائیکورٹMarch 18, 2019فرح مہہ جبین0 پارلیمانی معاملات عدالت میں لانا پارلیمنٹ اور عدالت دونوں کے لیے ٹھیک نہیں ہے۔ جو اختیارات رکن اسمبلی کو حاصل ہیں وہ اس عدالت کے پاس بھی نہیں۔