غیر امریکی یوٹیوبرز پر ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہMarch 10, 2021ویب ڈیسک0 یوٹیوب نے ای میل کے ذریعے یوٹیوبرز کو آگاہ کر دیا ہے کہ اس نئی پالیسی کا اطلاق جون 2021 سے ہو گا۔