بابر اعظم کی ٹی20 اور ٹیسٹ رینکنگ میں تنزلیDecember 15, 2021ویب ڈیسک0 بابر اعظم خراب پرفارمنس کے باعث ٹی 20 رینکنگ میں پہلے سے تیسرے نمبر پر آ گئے