’پارلیمینٹیرینز ٹول ٹیکس اداکریں’ لکھنے پر سینیٹرز برہمApril 12, 2019ریحان سید0 سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے کہا ’’بورڈز پر لکھا ہے پارلیمینٹیرنز ٹول ٹیکس اداکریں‘‘۔ ہم ٹول ٹیکس دیتے ہیں پلازہ پر لکھنے کی کیا ضرورت ہے؟