پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹریک ٹو مذاکرات کا آغازJuly 12, 2019طارق ملک0 مذاکرات کا پہلا دور دو روز تک جاری رہے گا اور اس دوران دفتر خارجہ کے حکام بھی شرکت کریں گے ۔