ٹرین حادثہ :لاہور سے کراچی آنے اور جانیوالی ریل گاڑیوں کا نظام درہم برہمJuly 11, 2019دانیال عمر0 رحیم یار خان کی تحصیل صادق آباد کے علاقے ولہار میں ٹرین حادثے کے بعد ریل گاڑیوں کا شیڈول مزید متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیاہے۔