وزیر ریلوے شیخ رشید کے موجودہ دور میں 71 ٹرین حادثے ہوئےJuly 11, 2019دانیال عمر0 شیخ رشید کے موجودہ دور میں 21 مسافر ٹرینیں اور 30 مال گاڑیاں حادثے کا شکار ہوئیں۔ انجن فیل ہونے، سیلون، پاور وینز اور بوگیوں میں آگ لگنے کے واقعات اعداد و شمار میں شامل نہیں کیے گئے۔