لاہور ہائیکورٹ کا مال روڈ پر ٹریفک کی روانی اور تاجروں کی جائیداد کے تحفظ کا حکمJuly 25, 2019دانش منیر0 جسٹس امین الدین نے مال روڈ ٹریڈ ایسوسی ایشن کے نائب صدر کی درخواست پر دو صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا۔