کراچی :ٹرانسپورٹرز کے احتجاج کے دوران فائرنگ ، تین افراد جاں بحقOctober 16, 2019عاصم بھٹی0 کراچی میں سپرہائی وے کاٹھور کے مقام پر گڈز ٹرانسپورٹرز نے احتجاج کیا ۔مظاہرین پر لاٹھی چارج سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ اسی دوران فائرنگ سے تین افراد کی افراد کی جان بھی چلی گئی۔