مائیکرو سافٹ، 10 ہزار ملازمتوں میں کٹوتی کا فیصلہJanuary 18, 2023ویب ڈیسک0 ٹیکنالوجی کے شعبے میں آنے والی معاشی بدحالی نے کمپنیوں کو اس بات پر مجبور کردیا ہے کہ وہ برطرفیوں میں تیزی لائیں۔