پاکستان وینٹی لیٹر بنانے والے ممالک میں شاملJune 28, 2020ویب ڈیسک0 کورونا کا پہلا کیس آیا توہم کچھ بھی خود تیار نہیں کر رہے تھے، آج سے ہم اپنے وینٹی لیٹرزاستعمال کریں گے اور بیرون ملک بھی بھیج سکیں گے، فواد چوہدری