آرمی چیف سے امریکی خاتون ونیسا اوبرائن کی ملاقاتNovember 6, 2020ویب ڈیسک0 ونیسا اوبرائن نے 16 جون 2020 کو بحر اوقیانوس کے سب سے گہرے مقام ‘چیلنجر ڈیپ’ پر سبز ہلالی پرچم لہرا کر سب کے دل جیت لیے، آئی ایس پی آر