کلین کراچی مہم کے باوجود زمینی صورت حال بدل نہ سکیSeptember 16, 2019عاطف حسین0 یوں تو کراچی کے کئی مسائل ہیں مگر حالیہ دنوں میں شہر کا کچرا ہی رہنماؤں کا موضوع بحث ہے ۔تحریک انصاف، ایم کیو ایم یا پھر سندھ کی حکومتی جماعت پیپلز پارٹی، سب ہی ایک دوسرے کو موردالزام ٹھہراتی ہیں ۔