’ حکومت کا عید الاضحیٰ پر قربانی کو محدود یا ختم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں‘June 26, 2020ویب ڈیسک0 سعودی حکومت کا حج محدود کرنے کے فیصلے کی حمایت کرتے ہیں، حج نہ ہوتا تو مسلم دنیا میں بے چینی پھیل جاتی، نور الحق قادری