اسلام آباد: ق لیگ کے طارق بشیر چیمہ کا عشائیہ، اتحادی مدعوJune 29, 2020ویب ڈیسک0 وفاقی وزیر کی جانب سے دیے جانے والے عشائیہ میں دو وفاقی وزرا اور آزاد رکن اسمبلی سمیت اہم سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔