وزیر خزانہ کا پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلانMarch 31, 2021ویب ڈیسک0 پیٹرول کی قیمت میں ڈیڑھ اور ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے کمی کی گئی ہے۔