سود کیخلاف وفاقی شرعی عدالت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنجJune 25, 2022ویب ڈیسک0 اسٹیٹ بینک کے جانب سے ایڈووکیٹ سلمان اکرم راجہ نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی۔