حکومت کا تھائی لینڈ سے پاکستانی قیدیوں کو واپس لانے کا فیصلہDecember 2, 2020ویب ڈیسک0 پاکستانیوں کی بڑی تعداد سزا مکمل کرنے کے باوجود تھائی جیلوں میں ہے جنہیں واپس لایا جائے گا۔