بھارت کوششوں کے باوجود پاکستان کو بلیک لسٹ نہیں کر ا سکا، وزیر خارجہ شاہ محمودOctober 19, 2019عادل نظامی0 وزیر خارجہ نے کہا کہ سعودی قیادت کے سامنے وزیر اعظم نے ایران کا موقف اور پاکستان کے تحفظات رکھے ، دونوں ممالک میں ٹینشن میں کمی آئی ہے ۔