وزیربلدیات سندھ سعید غنی کے خلاف توہین عدالت کا نوٹسMay 9, 2019غیاث الدین0 سعید غنی کے خلاف توہین عدالت کا نوٹس سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں تجاوزات سےمتعلق کیس کی سماعت کے دوران عدالتی احکامات پر عملدرآمد سے انکار پر لیا گیا۔