وزیراعظم سٹیزن پورٹل پر ایئر پورٹس سے متعلق شکایات، حکومت کا نوٹسJune 5, 2020ویب ڈیسک0 سی اے اے نے ویل چیئر کی عدم فراہمی پر ایئر لائنز کیخلاف کارروائی کی ہدایت کی ہے۔