آن لائن ٹیکسی کے منیجر پر پولیس تشدد،وزیرا علی پنجاب کا نوٹسJanuary 6, 2019ویب ڈیسک0 پولیس کی جانب سے ایسا رویہ برداشت نہیں کیا جائے گا ذمہ داروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی،ترجمان وزیراعلی