دورہ کامیاب رہا، روس پاکستان کو رعایتی قیمت پر تیل،ڈیزل فراہم کرے گا،مصدق ملکDecember 5, 2022ویب ڈیسک0 توانائی معاہدوں پر پیشرفت کیلئے روس کا سرکاری وفد جنوری کے وسط میں پاکستان کا دورہ کرے گا۔