محمد رضوان نے وزڈن لیڈنگ کا ایوارڈ حاصل کر لیاApril 21, 2022ویب ڈیسک0 محمد رضوان نے گزشتہ برس 29 میچوں میں 73 اعشاریہ 6 کی ایوریج سے ایک ہزار 326 رنز بنائے تھے۔