فیس بک کی نئی کرنسی: ایک آزاد، ورچوئل ریاست کے قیام کا آغاز؟June 20, 2019مجاہد خٹک0 عام آدمی براہ راست فیس بک کا ملازم ہو گا اور اسے ادائیگی بھی ریاستی کرنسی کی بجائے لبرا میں ہوا کرے گی۔