کورونا وائرس : پنجاب کے چڑیا گھر، وائلڈ لائف پارکس تین ہفتوں کے لیے بندMarch 14, 2020ویب ڈیسک0 نوٹیفکیشن کے مطابق چڑیا گھروں اور وائلڈ لائف پارکس کے انتظامی معاملات معمول کے مطابق چلتے رہیں گے ۔