تین سیاستدانوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں جن میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور شیخ رشید بھی شامل ہیں

سابق وزیراعظم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور انہوں نے خود کو آئیسولیٹ کرلیا ہے، ترجمان ن لیگ