اسلام آباد کے سب سے بڑے اسپتال کی توسیع اور ترقی کے منصوبے کھٹائی میںMay 25, 2019نعمان مقصود0 نئے مالی سال میں پمز اسپتال کے23 ارب روپے کے 21 منصوبوں میں سے صرف 5کے لیے محض ایک 1 ارب 48 کروڑ روپے کے فنڈز مختص کیے گئے ہیں