اجلاس میں بجلی بلوں پر 10 پیسے فی یونٹ نیلم جہلم سرچارج ختم کرنے کی بھی منظوری دی گئی۔
اجلاس میں بجلی بلوں پر 10 پیسے فی یونٹ نیلم جہلم سرچارج ختم کرنے کی بھی منظوری دی گئی۔
یہ اعلان وزیر پارلیمانی امور اعظم سواتی نےآج سینیٹ اجلاس میں کیا۔ پارلیمانی امور کے وفاقی وزیر اعظم خان سواتی نے ایوان بالا کو بتایا کہ نیلم جہلم سرچارج کی مد میں اب تک 64 ارب روپے وصول کئےجاچکے ہیں۔