ہاؤسنگ منصوبہ: 19 لاکھ سے زائد درخواستیں، آخری تاریخ میں دس دن باقیDecember 6, 2019محمد ظریف0 اس پروگرام کا مقصد وزیراعظم پاکستان کے وژن کو عملی جامہ پہنانا ہے جس کے تحت غریب، نادار اور مستحق لوگوں کو اپنا گھر آسان قسطوں پر فراہم کیا جائے گا۔