عمران خان اتنا ظلم کریں جتنا کل برداشت کر سکیں، بلاولJune 22, 2019ویب ڈیسک0 اس دور میں کوئی آزاد نہیں ہے، نہ صحافت آزاد نہ ہی کوئی ادارہ آزاد ہے، غریب کے گھر کو تحفظ دینے کے بجائے غریبوں کے گھر گراتے ہیں