’شاہدخاقان عباسی کی گرفتاری مبینہ سیاسی انتقام کا حصہ نہیں لگتی‘July 18, 2019ویب ڈیسک0 مسلم لیگ ن ہر گرفتاری کے بعد یہی تاثردیتی ہے کہ ان کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے لیکن ملک میں اگر بدعنوانی ہوئی ہے تو کسی نے اس کا جواب دینا ہے